the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
اترپردیش میں مرادآباد کے بلاری علاقے میں لین دین کے جھگڑے میں چند لوگوں نے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سہس پور گاؤں میں لین دین کے جھگڑے



کےسلسلے میں کل دیرشام گاؤں کے ہی نور محمد اور غلام محمد وغیرہ تین افراد نے 34سالہ ظفر پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کردیا۔شدید طورپر زخمی ظفر کو اسپتال بھیجا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.